پاکستان

تعلیمی ادا رو ں سے منشیا ت کے خا تمے کےلئے خصو صی ٹیم تشکیل

تعلیمی ادا رو ں سے منشیا ت کے خا تمے کےلئے خصو صی ٹیم تشکیل ۔مکیش کما ر چا ﺅ لہ کرا چی 15اکتو بر ۔صو با ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ﺅ لہ نے تعلیمی اداروں

Read More

پیپلزپارٹی قیادت نے سندھ کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔

پیپلزپارٹی قیادت نے سندھ کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ آج شام ساڑہے چار بجے گورنر ہائوس میں حلف برداری منعقد ہوگی۔ نئیں کابینہ میں اویس قادر شاہ، غلام مرتضی بلوچ، باری پتافی، تیمور ٹالپر

Read More

ایس ایچ او حب سٹی پولیس نےپانی سپلائی کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا

حب۔۔ ایس ایچ او حب سٹی پولیس نے لسبیلہ کینال اور غیر قانونی ہائیڈرینٹس سے پانی کراچی سپلائی کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا حب۔ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ایس ایچ او

Read More

نوازشریف کے ساتھی میاں منشاء شدید مشکل کا شکار

نوازشریف کے ساتھی میاں منشاء ان ٹربل سپریم کورٹ نے محکمہ موحولیات، انڈس ڈپارٹمنٹ، ڈپٹی، ڈی او، ڈسٹرکٹ ناظم، تحصیل ناظم، ایل اے سی، اور رضا منشاء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور اینٹی کرپشن

Read More

پانی چوری روک کر دکھاؤں گا: فیصل واوڈا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے، پانی کی چوری روک کر دکھاؤں گا۔ سندھ کو مزید پانی ملے گا کوئی کٹوتی نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر

Read More

حکومت کی بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری

حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی سمری تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس پر منظوری کا فیصلہ کل وزیر خزانہ کی زیرصدارت

Read More

پولیس شہریوں کو ہیلمٹ اور لائسنس رکھنے کی پابندی کروانے کو کمای کا ذریعہ نہ بنائیں

جتنے جلدی شہریوں کے لئے نئے نئے قانون لاگو کئے جارہے ہیں اتنی جلدی اگر محکمہ پولیس کی کالی بھیڑوں کو گھر بھیج دیا جائے تو شہری از خود قانون پر عمل کریں کیوں کہ سی سی پی کی جانب سے موٹر سائیکل

Read More

وزیراعظم اپنے دوسرے سرکاری دورے پر 3 نومبر کو چین کے لیے روانہ ہونگے

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کو حتمی شکل دے دی گئی۔ وزیر اعظم اپنے دوسرے سرکاری دورے پر 3 نومبر کو چین کے لیے روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کو حتمی شکل دے دی

Read More

آنے والا وقت کس طرح کا آرہا ہے، نوازشریف

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال کے باوجود عوام نے جوق درجوق (ن) لیگ کو ووٹ ڈالا اور یہ ایک پیغام ہے کہ آنے والا وقت کس طرح کا آرہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو

Read More

این اے 131 ضمنی الیکشن، خواجہ سعد رفیق نے حاصل برتری کھو دی

لاہور: این اے 131 ضمنی الیکشن، خواجہ سعد رفیق نے حاصل برتری کھو دی، چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل تک ن لیگی رہنما کی فتح کے امکانات 60 فیصد کے قریب تھے، تاہم اب یہ شرح 45 فیصد تک چلی

Read More