عالمی

ایران میں فوجی پریڈ پر حملہ

اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں اور انھوں نے پارک کے پیچھے سے حملہ کیا۔ فارس نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے شروع ہوا اور اس میں کم از کم دو

Read More

آنتوں کے جراثیم بجلی بناتے ہیں۔ امریکی سائنسدان

کیلیفورنیا: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ آنتوں اور نظامِ ہاضمہ میں پائے جانے والے کئی بیکٹیریا، دوسری اقسام کے بیکٹیریا سے زیادہ بجلی بناتے ہیں اور ان کی اسی خاصیت سے فائدہ اٹھا کر کئی اہم

Read More

ایرانی سفارت خانے پر ایک اور حملہ

ایتھنز: فرانس کے بعد آج یونان میں بھی ایرانی سفارت خانے پر حملہ ہوا جس کے باعث عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں مظاہرین نے ایرانی سفارت خانے پر دھاوا

Read More

ایرانی سفارت خانے پر حملہ

تہران: فرانس میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کیا گیا جس کے باعث عمارت کو نقصان پہنچا جبکہ ایران نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز جمعے کے دن کچھ افراد نے پیرس میں ایرانی

Read More

اسٹرابری سے سوئیاں برآمد

آسٹریلیا میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ تازہ سٹرابری کھانے سے پہلے اسے کاٹ لیں۔ یہ تنبیہ متعدد افراد کی سٹرابری کھاتے ہوئے اس میں سے سوئی برآمد ہونے کے بعد کی گئی۔ یہ واقعات آسٹریلوی ریاست

Read More

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین بیجنگ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین کے درالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر بیجنگ گئے

Read More

بھارتی فوج نے انسانیت سوز سلوک کی تمام حدیں پار کردیں

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں سے انسانیت سوز سلوک کی تمام حدیں پار کردیں ، نوجوان کوشہید کرنے کے بعدلاش کورسی سے باندھ کرسڑک پر گھسیٹا گیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر

Read More

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ پانچ کشمیری جوان شہید

سری نگر : قابض بھارتی فورسز نے کشمیر کے علاقے کلگام میں بلا اشتعال فائرنگ کرکے مزید پانچ کشمیری جوانوں کو بے دردی سے شہید کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج

Read More

خواجہ سراؤں کی تقریب میں بھارتی کرکٹر کی زنانہ لباس میں شرکت

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی گوتم گمبھیر ایک تقریب میں زنانہ لباس پہن کر شریک ہوئے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ دراصل گوتم گمبھیر خواجہ سراؤں کی تقریب میں شریک ہوئے

Read More

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن میں ادا کردی گئی

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن میں ادا کردی گئی۔ لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں حسن و حسین نواز، شہباز شریف، چوہدری نثار،

Read More