سندھ

کراچی میں لوکل ٹرین جلد چلے گی

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین جلد چلے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ ہماری

Read More

وسیم اختر پر ایک اور مقدمے میں فرد جرم عاہد

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 12 مئی سے متعلق ایک اور مقدمے میں مئیر کراچی وسیم اختر پر فرد جرم عائد کردی۔ سانحہ 12 مئی کے کیس سے متعلق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 4

Read More

غیرت کے نام پر شہری قتل

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 8 میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول کی شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی جو پارہ چنار کا

Read More

کراچی میں بڑے سمندری طوفان کا خطرہ

کراچی پر بڑے سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، محکمہ موسمیات نے بھی خبردار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جنہیں سنجیدگی سے موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑ

Read More

کراچی میں آج سورج آگ برسائے گا۔

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج شہر بھر میں سورج خوب آگ برسائے گا، جب کہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری

Read More

بجلی کے بریک ڈاون کے باعث کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

دھابیجی اور گھارو پمپنگ اسٹیشنوں پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی کی 72 انچ قطر کی پائپ لائن بھی پھٹ گئی جس سے شہر کے متعدد علاقوں کو پانی کی فراہمی بھی ممعطل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد

Read More

کراچی میں زلزلہ

گذشتہ رات سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کھیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کی

Read More

عالمی بینک وفد کی میئر کراچی سے ملاقات

عالمی بینک کے 8 رکنی وفد نے ڈائریکٹر ایلنگون کی سربراہی میں میئر کراچی وسیم اختر سے ان کے گھر پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ڈائریکٹر عالمی بینک کا کہنا تھا کہ ورلڈ بینک کی خواہش اور کوشش ہے کہ

Read More

کراچی سے لاپتہ مزید 8 افراد گھر واپس پہنچ گئے

کراچی پولیس کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوں سے لاپتا مزید 8 افراد کئی ماہ بعد گھر واپس آگئے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، اس

Read More

لوڈ شیڈنگ اور خراب ڈسٹری بیوشن کے الیکٹرک پر 50 لاکھ جرمانہ

شہر قائد میں 14 سے 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور خراب ڈسٹری بیوشن نظام کے سبب نیپرا نے ’کے الیکڑک‘ پر جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے کے الیکڑک کو خراب کارکردگی اور درست طریقے سے

Read More