وزیراعظم عمران خان کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان نےسعودی فرمانروا خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں باہمی

Read More