پاکستانی فلم مسٹیک کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

شوبز
49
0
sample-ad
پاکستانی فلم مسٹیک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
مسٹیک فلم کے ڈیریکٹر ولید سعید کا کہنا تھا کے یہ فلم انہوں نے ایک سال کے عرصہ میں کافی مشکلات کے بائث مکمل کی ہے جس کی اصل وجہ پیسوں کی کمی تھی۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ مسٹیک بنانے کا مقصد صرف انکا شوق تھا۔ اور یہ اسٹوری انھوں نے اپنے ساتھی صاقب کے ساتھ مل کر لکھی تھی۔
ٹریلر کے مطابق اس فلم کی کہانی 3 لڑکوں پر مشتمل ہے جو robin نام کے اسمگلر کے ہاتھوں بلیک میل ہورہے ہیں ان 3 لڑکوں میں سے ایک خود اس فلم کے ڈاریکٹر ہیں اور دوسرے اسسٹنت ڈاریکٹر ہیں جبکہ تیسرے شخص انکے دوست ہیں جن کا نام آفتاب ہے۔
اس فلم کے اسسٹنت ڈاریکٹر صاقب عزیز نے نیوزواچ سے گفتوگو کرتے ہوے انہے بتایا کے انکا مقصد صرف اپنے ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لانا ہے وہ چاہتا ہے کہ انکو اور انکی ٹیم کو سپورٹ ملے تاکہ وہ بڑے پلیٹ فارم پر کام کرسکے اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستانی ڈراموں میں بھی کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
اسکے علاوہ فلم میں اپکو سسپینس ایکشن وغیرہ بھی دیکنھے کو ملے گا

فلم کا ٹریلر لنک پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں

https://youtu.be/9YLR3fdd3Jk
sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.