پاکستانی فلم مسٹیک کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

پاکستانی فلم مسٹیک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ مسٹیک فلم کے ڈیریکٹر ولید سعید کا کہنا تھا کے یہ فلم انہوں نے ایک سال کے عرصہ میں کافی مشکلات کے بائث مکمل کی ہے جس کی اصل وجہ پیسوں کی کمی تھی۔

Read More