ٹی ٹوینٹی سیریز ، آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

کھیل
55
0
sample-ad
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس میں کپتان سرفراز ، بابراعظم ،محمد حفیظ ،صاحبزادہ فرحان ، بابراعظم ، شعیب ملک ، آصف علی ، حسین طلعت ، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی ، عثمان شنواری ، حسن علی ، عماد وسیم اور فہیم اشرف شامل ہیں ۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جاری ہے جس میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.