پیپلزپارٹی قیادت نے سندھ کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستانسندھ
47
0
sample-ad

پیپلزپارٹی قیادت نے سندھ کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔
آج شام ساڑہے چار بجے گورنر ہائوس میں حلف برداری منعقد ہوگی۔
نئیں کابینہ میں اویس قادر شاہ، غلام مرتضی بلوچ، باری پتافی، تیمور ٹالپر کو شامل کیا جائے گا۔
مشیروں میں منظور وسان کے بیٹے ہالار خان وسان، نثار کھڑو کی بیٹی ندا کھڑو، اعجاز جکھرانی کو بھی شامل کیا جائے گا۔ذرائع
اویس قادر شاہ کو محکمہ اطلاعات، تیمور ٹالپر کو محکمہ خوراک، باری پتافی کو محکمہ لائیو اسٹاک اور مرتضی ملوچ کو لیبر کا قلمدان ملنے کے امکان۔ذرائع

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.