پولیس شہریوں کو ہیلمٹ اور لائسنس رکھنے کی پابندی کروانے کو کمای کا ذریعہ نہ بنائیں

پاکستانسندھ
59
0
sample-ad

جتنے جلدی شہریوں کے لئے نئے نئے قانون لاگو کئے جارہے ہیں اتنی جلدی اگر محکمہ پولیس کی کالی بھیڑوں کو گھر بھیج دیا جائے تو شہری از خود قانون پر عمل کریں کیوں کہ سی سی پی کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کے لئے لائسنس اور ہیلمٹ لازمی کیا جانا تو اچھا اقدام ہے لیکن محکمہ پولیس کے ہی اہلکار آئی جی پولیس کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو ہیلمٹ اور لائسنس رکھنے کی پابندی کرانے کی ہدایت کو کمائی کا ذریعہ نہ بنائیں۔اگر ایسا ہوا تو سی سی پی او کراچی کی جانب سے شہریوں کو دونوں چیزوں کی پابندی کرانے کی یہ ہم ناکام ہوجائے گی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.