ایس ایچ او حب سٹی پولیس نےپانی سپلائی کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا

پاکستانسندھ
31
0
sample-ad

حب۔۔ ایس ایچ او حب سٹی پولیس نے لسبیلہ کینال اور غیر قانونی ہائیڈرینٹس سے پانی کراچی سپلائی کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا
حب۔ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ایس ایچ او حب سٹی تھانہ حاجی گل حسن پندرانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مین آرسی ڈی شاہراہ سمیت دیگر مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے لسبیلہ کینال اور غیر قانونی ہائیڈرینٹس سے پانی بھر کر کراچی سپلائی کرنے والے 6 واٹینکرز کوتحویل میں لیکر ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.