سام سنگ نے 5 کیمروں والا فون متعارف کروادیا

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)جون کے مہینے میں ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے V40موبائل فون متعارف کروایا جس میں کل پانچ کیمرے تھے ، تین پچھلی جانب اور دو اگلی جانب ۔ اب سام سنگ نے بھی اس کا جواب دے دیا ہے،

Read More

تعلیمی ادا رو ں سے منشیا ت کے خا تمے کےلئے خصو صی ٹیم تشکیل

تعلیمی ادا رو ں سے منشیا ت کے خا تمے کےلئے خصو صی ٹیم تشکیل ۔مکیش کما ر چا ﺅ لہ کرا چی 15اکتو بر ۔صو با ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ﺅ لہ نے تعلیمی اداروں

Read More

پیپلزپارٹی قیادت نے سندھ کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔

پیپلزپارٹی قیادت نے سندھ کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ آج شام ساڑہے چار بجے گورنر ہائوس میں حلف برداری منعقد ہوگی۔ نئیں کابینہ میں اویس قادر شاہ، غلام مرتضی بلوچ، باری پتافی، تیمور ٹالپر

Read More

ایس ایچ او حب سٹی پولیس نےپانی سپلائی کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا

حب۔۔ ایس ایچ او حب سٹی پولیس نے لسبیلہ کینال اور غیر قانونی ہائیڈرینٹس سے پانی کراچی سپلائی کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا حب۔ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ایس ایچ او

Read More

نوازشریف کے ساتھی میاں منشاء شدید مشکل کا شکار

نوازشریف کے ساتھی میاں منشاء ان ٹربل سپریم کورٹ نے محکمہ موحولیات، انڈس ڈپارٹمنٹ، ڈپٹی، ڈی او، ڈسٹرکٹ ناظم، تحصیل ناظم، ایل اے سی، اور رضا منشاء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور اینٹی کرپشن

Read More

جنسی طور پر ہراساں ہونے والی خواتین کی مہم ’’ می ٹو‘‘ نے دنیا کو ہلا دیا

سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ 44 سالہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ جو خواتین می ٹو مہم کے تحت اپنے تجربات پر شیئر کررہی ہیں انہیں مزید مدد کی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق می ٹو کے

Read More

پانی چوری روک کر دکھاؤں گا: فیصل واوڈا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے، پانی کی چوری روک کر دکھاؤں گا۔ سندھ کو مزید پانی ملے گا کوئی کٹوتی نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر

Read More

حکومت کی بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری

حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی سمری تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس پر منظوری کا فیصلہ کل وزیر خزانہ کی زیرصدارت

Read More

پولیس شہریوں کو ہیلمٹ اور لائسنس رکھنے کی پابندی کروانے کو کمای کا ذریعہ نہ بنائیں

جتنے جلدی شہریوں کے لئے نئے نئے قانون لاگو کئے جارہے ہیں اتنی جلدی اگر محکمہ پولیس کی کالی بھیڑوں کو گھر بھیج دیا جائے تو شہری از خود قانون پر عمل کریں کیوں کہ سی سی پی کی جانب سے موٹر سائیکل

Read More

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں امام الحق کی جگہ دوسرے کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت کا اعلان

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے کہاہے کہ آسٹریلیا کیخلا ف د وسرے ٹیسٹ میچ میں امام الحق کی جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کپتان سرفراز کا

Read More