این اے 131 ضمنی الیکشن، خواجہ سعد رفیق نے حاصل برتری کھو دی

لاہور: این اے 131 ضمنی الیکشن، خواجہ سعد رفیق نے حاصل برتری کھو دی، چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل تک ن لیگی رہنما کی فتح کے امکانات 60 فیصد کے قریب تھے، تاہم اب یہ شرح 45 فیصد تک چلی

Read More

ہتھکڑی مجاہد کامران اور پروفیسرز کی موت ہے،چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہتھکڑی مجاہد کامران اور پروفیسرز کی موت ہے، میں استاد کی بے حرمتی برداشت نہیں کروں گا، کیوں نہ آپ کو بھی ہتھکڑی لگائی جائے، ڈی جی نیب

Read More

شہبازشریف سے اہلیہ بیگم نصرت شہبازکی ملاقات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ان کی اہلیہ بیگم نصرت شہبازنے جیل میں ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں بیٹے حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور بہو زینب بھی شامل

Read More

اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف جانےمیں کوئی قصورنہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے آئی ایم ایف کے پاس جانے میں کوئی قصور نہیں، ن لیگ کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، اسی طرح ہمارے پاس بھی اب کوئی آپشن

Read More

کروڑوں روپے کا تیل کہاں جا تا ہے، چوری پکڑی گئی

ملک بھرمیں خام تیل فراہم کرنے والی سرکاری لائن سے کروڑوں روپے مالیت کی تیل چوری پکڑی گئی، پولیس نے پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے ابراہیم حیدر ی کے علاقے میں تیل

Read More

الیکشن کمیشن کی ووٹرز کے لیے ہدایات جاری

ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ ضمنی انتخابات کا میدان کل سجنے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ووٹرز کے لیے ہدایات جاری کرتے

Read More

عدالت کااسکالرڈاکٹرذاکر نائیک کی جائیداد ضبط کرنے حکم

بھارتی عدالت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا، ذاکر نائیک کی این جی او پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی عدالت

Read More

20 اکتوبر 2018 سے قبل اپنے موبائلز کی تصدیق کروائیں ورنہ اپکا موبائل بیکار ہوجائے گا،

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیررجسٹرڈ موبائل اور جی ایس ایم ڈیوائسز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کردیا، صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 20 اکتوبر 2018 سے قبل اپنے موبائلز و

Read More

غزہ پٹی میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غزہ پٹی میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کے نہتے شہری غزہ کی پٹی میں اسرائیلی آبادکاری کے خلاف جمعے کے روز اپنا احتجاج ریکارڈ

Read More

وزیر اعظم نے کالج میں پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کے مقامی کالج میں پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے مقامی کالج میں پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا

Read More