▫ایس ایس پی نعمان صدیقی کو ڈرئیونگ لائسنزبرانچ تعینات کردیا گیا
▫ ایس ایس پی ٹنڈومحمد خان توقیر نعیم کا تبادلہ جام شورو کردیا گیا
▫ بشیر بروہی کو سپرٹنڈنٹ سیکیورٹی سیل کراچی تعینات کردیا گیا
▫ ذوالفقار ٹالپر کو سپرٹنڈنٹ ٹنڈومحمد خان لگادیا گیا
▫ مسعود بنگش کو ایس ایس پی لاڑکانہ تعینات کردیا گیا
▫ شبیر سٹھہار کو ایس ایس پی ٹھٹھہ لگا دیا گیا
▫ تنویر تنیو ایس ایس پی شہید بے نظیر آبادتبادلہ کردیا گیا
▫ ایس ایس پی ٹھٹھہ فیصل عبداللہ چاچڑ کو اے آئی جی آپریشن تعینات کردیا گیا
▫ سعود مگسی کو ایس پی سجاول ، اعجاز احمد شیخ کو ایس پی عمرکوٹ تعینات کردیا گیا
▫ عدیل چانڈیو کو اے آئی جی لاجسٹک،علی رضا کو ایس ایس پی کورنگی تعینات کردیا گیا
▫ ساجد سدوزئی کو ایس ایس پی شکار پور،سرفراز نواز کو ایس ایس پی حیدرآباد تعینات کردیا گیا
▫ پرویز عمرانی کو ایس ایس پی دادو،عارف اسلم راوٴکو ایس ایس پی سینٹرل تعینات کردیا گیا
▫ عرفان بلوچ کو پرنسپل پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد تعینات کردیا گیا
▫ شاہ ابن مسیح کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ لگا دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
▫ سلطان خواجہ کاڈی آئی جی آئی ٹی سی پی او کردیا گیا
▫ عبدالخالق شیخ کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا
▫ نعیم احمد شیخ کو ڈی آئی جی حیدر آباد رینج تعینات کردیا گیا
▫ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ مقصود احمد کو ڈی آئی جی آپریشن سندھ تعینات کردیا گیا
POST A COMMENT.