تھرپارکر: سول ہسپتال مٹھی میں غذائی اور دیگر امراض سے مزید 4 بچے جاں بحق ۔

پاکستانسندھ
26
0
sample-ad

تھرپارکر: سول ہسپتال مٹھی میں غذائی اور دیگر امراض سے
مزید 4 بچے جاں بحق جن میں 8 دن کا حفیظ ، 2ماہ کی کویتا ، 18 ماہ کا آکاش اور نومولود بچہ جاںبحق ہونے والوں میں شامل،
رواں برس میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 490 ہوگئی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.