کراچی میں شناختی کارڈ کے ذریعے فراڈ کا ایک اور کیس

پاکستانسندھ
25
0
sample-ad

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں شناختی کارڈ کے ذریعے فراڈ کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس میں مقامی تاجر فضل حبیب کے شناختی کارڈ پر 4 گاڑیاں خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایف بی آر کے نوٹس پر تاجر کو فراڈ کا علم ہوا، تاجر نے ایف آئی اے اور پولیس سے فراڈ کی شکایت کردی۔تاجرفضل حبیب نے واقعے سے متعلق ڈائریکٹر ایف آئی اے کو خط لکھا ہے، خط کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فراڈ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.