پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ درست ہے، شاہ فرمان

sample-ad

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا کہ پاکستان کا پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ درست ہے۔شناخت کے بغیرقبائلیوں کو افغانستان جانے کی اجازت دینا مشکوک ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسے قوانین نہیں لانا چاہتے جس سے فاٹا کی مثبت روایات ختم ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ جرگہ سسٹم کو قانونی حیثیت دی جائے گی۔اور فاٹا کے عوام کو بنیادی سہولتیں مہیا کرنے کی کوشش جاری ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.