بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی 2 عناصر گرفتار

پاکستانسندھ
22
0
sample-ad

بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی 2 عناصر گرفتار ۔ چرس ۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے لۓ زمین تنگ کرنا شروع کردیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دھر لیا ملزمان میں شامل عمیر ولد منور ۔ یاسین ولد حبیب الرحمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ 1 کلو 330 گرام اعلٸ نسل کی چرس برآمد دونوں ملزمان ابتدائی تفتیش کے دوران اسٹریٹ کراٸم ۔ منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہاٸ مطلوب بھی ہیں ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.