مرنے کے 3 ہزار سال بعد فرعون کا پاسپورٹ بنایا گیا

دلچسپ
42
0
sample-ad

فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کی مرنے کے تین ہزار سال بعد پاسپورٹ بنایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا، کیوں کہ فرعون کی نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے کچھ مرمت فرانس میں ہونی تھی. اور فرانس میں بنا پاسپورٹ نعش بھی داخل نہیں ہوسکتی اس لیے فرعون کا   پاسپورٹ بنایا گیا ـ

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.