لیڈی پولیس زیادتی کیس۔ جے آئی ٹی بنانے کی درخواست

پاکستان
26
0
sample-ad

لیڈی پولیس کمانڈو جنسی زیادتی کیس
پولیس نے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کردی
ایس ایس پی آپریشنز آمین بخاری کی جانب سے چیف کمشنر کو خط لکھ دیا گیا , چیف کمشنر کی منظوری کے بعد پولیس اور انٹیلی جنس اہلکاروں پر مشتمل جے آئی ٹی بنے گی
پولیس نے ملزم کا خاکہ بھی جاری کردیا
خاکہ لیڈی پولیس کمانڈو سمیہ ابرار کے بیان پر تیار کیا گیا 
ملزم کا قد لمبا ، رنگ سانولہ ، جسم طاقتور اور عمر 40 اور 45 کے درمیان ہے ، خاکے کی تفصیل
پولیس لیڈی کمانڈو سمیہ ابرار کو تھانہ کورال کے علاقے میں 29 ستمبر کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا
جنسی تشدد پر انسداد دھشت گردی ایکٹ کا مقدمہ تھانہ کورال میں درج کیا گیا ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.