کراچی میں زلزلہ

پاکستانسندھ
14
0
sample-ad

گذشتہ رات سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کھیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 12 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 10 بجکر 40 منٹ پر محسوس کیے گئے تاہم کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
اطلاعات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.