پنکی پیرنی امید سے ہیں

پاکستان
25
0
sample-ad

خاتون اوّل بشری بی بی امید سے ہیں اور چند ماہ میں ان کے گھر نئے مہمان کی ولادت متوقع ہے۔وزیراعظم ہاؤس کے قریبی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان باپ بننے والے ہیں اور ان کی اہلیہ بشری بی بی امید سے ہیں ،وزیراعظم کی خواہش پر اس بات کو خفیہ رکھا جا رہا ہے کہ اس تمام معاملے کی تشہیر نہ ہو اور جب مناسب وقت آئے گا وہ خود اس کا اعلان کریں گے۔
اس بڑی خبر کے حوالہ سےایک نامور صحافی نے بھی اشارہ دیا ہے انہوں نے اپنے پروگرام میں بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ ترین شخصیت باپ بننے والے ہیں لیکن وہ اس تمام معاملے کو خفیہ رکھے ہوئے ہیں لہٰذا میں بھی ان کا نام نہیں بتانا چاہتا۔66 سالہ وزیراعظم عمران خان تیسری مرتبہ باپ بننے جا رہے ہیں اس سے پہلے ان کے 2 بیٹے ہیں جن نام سلمان خان اور قاسم خان ہے،عمران خان کے قریبی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ بشریٰ بی بی کی خواہش تھی کہ ان کی عمران خان سے اولاد ہو اور اللہ تعالیٰ نے ان کی خواہش پوری کر دی ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.