کینیڈا میں فرار ہونے والی پاکستانی ائیر ہوسٹس کا سراغ مل گیا

کینیڈا فرار ہونے والی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس فریحہ مختار کا سراغ مل گیا۔ ذرائع کے مطابق ائرہوسٹس فریحہ کینیڈا میں رہائش پذیرسابق ایئرہوسٹس ماہرہ کے ساتھ ہیں، ایئرہوسٹس ماہرہ بھی 2 سال قبل روپوش

Read More

ایشیا کا چیمپئن کون فیصلہ آج ہوگا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی ۔ دبئی میں ہونے والے فائنل کے لئے بھارت اور بنگلا دیش کی تیاری مکمل ہے ،جبکہ دونوں ٹیموں کے ہزاروں فینز

Read More

انتخابات میں دھاندلی کی شکایات پرویز خٹک کی سربراہی میں پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی قائم

وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کے لیے وزیر دفاع

Read More

تحریک انصاف بھی موروثی سیاست کا نمونہ بن گئی شاہ محمود قریشی کی عزیزوں پر نوازشات

تحریک انصاف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خاندان پر نوازشیں شروع کردیں، جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت نے کابینہ میں توسیع کردی اور وزیر خارجہ کےصاحبزادے اور بھانجے کو کابینہ کا حصہ بنا دیاگیا۔

Read More

کراچی سے لاپتہ مزید 8 افراد گھر واپس پہنچ گئے

کراچی پولیس کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوں سے لاپتا مزید 8 افراد کئی ماہ بعد گھر واپس آگئے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، اس

Read More

بھارتی سپریم کورٹ نے زنا بالرضا کو جائز قرار دے دیا

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ملک میں ’ایڈلٹری‘ یا شادی شدہ افراد کے اپنے ساتھی کے علاوہ کسی دوسرے فرد سے جنسی تعلق رکھنے کے عمل کو جرم کے دائرے سے خارج کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے پانچ رکنی بنچ نے جمعرات

Read More

لوڈ شیڈنگ اور خراب ڈسٹری بیوشن کے الیکٹرک پر 50 لاکھ جرمانہ

شہر قائد میں 14 سے 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور خراب ڈسٹری بیوشن نظام کے سبب نیپرا نے ’کے الیکڑک‘ پر جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے کے الیکڑک کو خراب کارکردگی اور درست طریقے سے

Read More

بھارتی وائس ایئر چیف مارشل سریش ببن دیو اپنی ہی گولی سے زخمی

بھارتی ایئرفورس کے وائس چیف ایئر مارشل سریش ببن دیو اپنی ہی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی وائس چیف ایئر مارشل سریش ببن دیو سے اتفاقیہ طور پر گولی چل گئی تھی،جو ان کی

Read More

بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کے پر کاٹ دیئے۔پاکستان کو بدترین شکست

ابوظہبی: ایشیا کپ 2018 سپر فور مرحلے کے چھٹے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو باآسانی شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں پاکستان اور

Read More

وزیرستان کو دیگر اضلاع کی طرح ترقی دینے کا وقت آ گیا. آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو وزیرستان کے علاقے میں دوبارہ نہیں آنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا،

Read More