وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

پاکستان
10
0
sample-ad

وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.