بنگلادیش کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کھیل
21
0
sample-ad

ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے.
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے.
بنگلادیشی ٹیم نے اچھا آغاز کیا. پانچ اوورز کا کھیل ہوچکا ہے. بنگلادیش نے کسی نقصان کے بغیر33 رنز بنا لیے ہیں.
یاد رہے کہ بھارت کی ٹیم 6 مرتبہ ایشیا کپ جیت چکی ہے، بنگلادیش دو مرتبہ فائنل میں پہنچی، البتہ فتح حاصل کرنے میں ناکام رہا.
واضح رہے کہ یہ ٹورنامینٹ گرین شرٹس کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا. پاکستان کو بنگلادیش اور بھارت کے خلاف شکستوں‌ کا سامنا کرنا پڑا اور وہ فائنل تک رسائی میں ناکام رہی.

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.