بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

بلوچستانپاکستان
28
0
sample-ad

بلوچستان میں کاہان کے قریب خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں بارودی مواد برمد کرلیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کاہان کے قریب صورف میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں مشتبہ دہشتگردوں کی پناگاہوں سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کیا گیا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق ایف سی کی کارروائی میں اینٹی ٹینک سرنگیں، مارٹرشیل اورگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.