ٹیکسلا سے 5 خطرناک دہشتگرد گرفتار

پہلا صفحہ
27
0
sample-ad

ٹیکسلا میں سی ٹی ڈی نے کاررروائی کرکے 5 دہشت گردوں کو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد اٹک اورنوشہرہ میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں ملوث ہیں ، انسداد دہشت گردی فورس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو ٹیکسلا کے علاقے سے گرفتار کرلیا،دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ،4 دستی بم،وال بیرنگ اور اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا،گرفتاردہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.