تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت کر رہا ہوں. ڈاکٹر فاروق ستار

پاکستان
256
0
sample-ad

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے بتایاہےکہ کچھ مشترکہ دوست ہیں، کچھ اراکین ہیں جنھوں نے پیش کش کی ہےکہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کروں۔
انھوں نے مزید کہاکہ یہ بھی پیش کش ہے کہ این اے 247 سے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر حصہ لوں۔ یہ سیٹ ڈاکٹرعارف علوی کےصدر پاکستان بننے پر خالی ہوئی ہے۔
ڈاکٹرفاروق ستار نے واضح کیاکہ پی ٹی آئی کو جواب دیاہےکہ دوستوں سے اس حوالےسے مشورہ کررہاہوں۔ فاروق ستار کاکہناتھاکہ میرا تیس سال سے ایک جماعت سے تعلق ہے،ایک منشورسے جڑا ہوں۔

sample-ad

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.