بھارتی فلم “ٹھگز آف ہندوستان” کا ٹریلر جاری ۔

یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ‘ ٹھگز آف ہندوستان‘ کا ٹریلر آن لائن ریلیز کردیا گیا ہے۔ یقیناً یہ ٹریلرانٹرنیٹ کی دنیا کی سنسنی خیزی میں تواضافہ کرے گا لیکن فلم بینی کے شوقین افراد کی

Read More

چکن دھونے سے آپ بیمار ہو سکتے ہیں

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے کے مطابق چکن کو نلکے سے بہتے ہوئے پانی میں دھونا جراثیم کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے ۔کچی چکن میں جراثیم کی شرح بہت زیادہ ہوتی ہے اور ان میں سے زیادہ تر انسانوں میں

Read More

فیس بک پر ہیکر حملہ۔ 90 لاکھ صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ

سماجی رابطوں کی سب سے بڑی اور مشہور ویب سائٹ’’ فیس بک‘‘ پر سائبر حملے کے باعث لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا لیک ہونے کا خطرہ ہے،فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے کہا ہےکہ معاملے کو بہت سنجیدگی سے لے رہے

Read More

وزیرخارجہ کی سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات. مسئلہ کشمیر پراہم گفتگو

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریز سے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھا دیا۔ دورہ امریکا کے لیے

Read More

ایران کی امریکہ،سعودیہ اور امارات کودھمکی

ایران کے ایک اعلیٰ مذہبی رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے ساتھ تصادم کی صورتحال پیدا کی تو خطے میں اس کے ٹھکانے محفوظ نہیں رہیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ محمد علی مہدی

Read More

انڈونیشیا میں سونامی اور زلزلے۔ 384 ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے ساحلی شہر پالو میں گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے اور سونامی نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 384 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں

Read More

بھارت ساتویں بار ایشیا کا چیمپیئن بن گیا

بھارت نے بنگلادیش کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 223 رنز کا ہدف بھارت نے 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔بھارت نے

Read More

موبائل فون کی دلدادہ خاتون کی قبر کا آئی فون کتبہ

روس میں موبائل فون سےمحبت رکھنے والی خاتون کی وفات کے بعد اس کی قبر کا کتبہ آئی فون جیسا بنادیا گیاہے، جس پر خاتون کی تصویر بھی بنائی گئی ہے۔روسی شہر اوفا میں ایک 25 سالہ خاتون ریٹا شامیوا کے

Read More

بنگلادیش کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے. تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے.

Read More

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران مختلف معاملات

Read More